انڈین نوائط فورم (INF) کی جانب سے "ون ہارٹ – ون لائف" کے عنوان سے دو روزہ مفت AI پاورڈ کارڈیک ہیلتھ چیک اپ کیمپ 18 اور 19 جولائی کو ایم ایم صدیق ہال، بندر روڈ، بھٹکل میں منعقد کیا جائے گا،
08-07-2026
کرناٹک لوک آیکت نے بدھ کے روز ریاست میں 10 سرکاری افسران کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے۔ سبھی افسران پر اپنی آمدنی سے زائد اثاثے حاصل کرنے کا الزام ہے۔
کرناٹک حکومت نے گروہا جیوتی اسکیم کے مستحقین کی سہولت کے لیے نئی موبائل ایپ (Gruha Jyothi App) کے ذریعے تصدیقی عمل شروع کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے صارفین کی معلومات کی ازسرِ نو جانچ کرنا اور مستحق افراد کو بلا رکاوٹ اسکیم کا فائدہ فراہم کرنا ہے۔
08-07-2026
دہلی-این سی آر میں شدید گرمی کے بعد 2 دنوں سے مانسون مہربان ہے۔ 7 جولائی کو دہلی میں موسلادھار بارش ہوئی تھی اور آج بدھ کو بھی صبح سے رک رک کر کئی علاقوں میں بارش ہو رہی ہے۔
سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی حالیہ کارروائی اور ایودھیا کے رام مندر میں نذرانے سے متعلق سامنے آئے تنازعہ پر مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
23-06-2026
برقی مصنوعات، کیبلز اور لائٹنگ کے شعبے میں ویلیو ایڈڈ ڈسٹری بیوشن کے معروف ادارے الیکٹرک وے (Electric Way)نے نیشنل انڈسٹریز پارک میں اپنے مرکزی ڈسٹری بیوشن سینٹر کی بڑے پیمانے پر توسیع کا باضابطہ آغاز کرتے ہوئے 125,000 مربع فٹ پر مشتمل نئے توسیعی منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ہے۔
تھمبے گروپ کے میڈیا اور پبلشنگ شعبہ تھمبے میڈیانے خلیجی ممالک میں مقیم کاروباری شخصیات، سرمایہ کاروں، پیشہ ور افراد اور تارکینِ وطن کے لیے ایک نئے دوماہی (Bi-Monthly) پرنٹ و ڈیجیٹل میگزین ’’لونگ گلف‘‘ (Living Gulf) کا آغاز کیا ہے۔
امریکہ اور ایران کے مابین بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان خلیجی ملک بحرین نے پورے ملک میں انتباہی سائرن بجا دیے ہیں اور لوگوں سے محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی اپیل کی ہے۔
بین الاقوامی بحری تنظیم (آئی ایم او )نے خبردار کیا ہے کہ۲۰۲۴ء اور۲۰۲۵ء کے درمیان سمندر میں قزاقی اور مسلح ڈکیتی کے واقعات میں عالمی سطح پر۱۷؍ فیصد اضافہ ہوا ہے،
برازیل کے اسٹار اسٹرائیکر نیمار نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے اپنے 16 سالہ بین الاقوامی کیریئر کے اختتام کا اعلان نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں کیا۔
06-07-2026
بھٹکل اور شیرور کے درمیان نیشنل ہائی وے پر ویڈنگز ، فیملی پروگرامس اور سماجی و بزنس ایونٹس کے لئے ایم ایم ریسارٹ ایک ایسا لگژری ریسورٹ ہے جہاں ہر طرح کی سہولیات دستیاب ہیں۔ وڈیو دیکھئے اور دوسروں کو بھی شئیر کیجئے
بھٹکل میں ہونڈا کے نئے 3S شو روم کا ’کے ایل ہونڈا‘ کے نام سے باقاعدہ افتتاح کیا گیا، جس کے ذریعے صارفین کو جدید اور عالمی معیار کا آٹو موبائل تجربہ فراہم کیا جائے گا۔ اس شو روم میں جاپانی جدید ٹیکنالوجی سے تیار کردہ ہونڈا کی تازہ ترین موٹر سائیکلز اور اسکوٹرز دستیاب ہیں۔
سپریم کورٹ کی جانب سے محفوظ فٹ پاتھوں کو شہریوں کا بنیادی حق قرار دینے والے حالیہ فیصلے نے اُترکنڑا ضلع میں نیشنل ہائی وے 66 کے کنارے پیدل چلنے والوں کے لیے بنیادی سہولتوں کی کمی کے مسئلے کو ایک بار پھر نمایاں کر دیا ہے۔
خلیج عمان اور آبنائے ہرمز کے اطراف جاری امریکی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں تین بھارتی ملاحوں کی ہلاکت کے بعد بھارت میں سیاسی اور سفارتی بحث شدت اختیار کر گئی ہے۔