Mon, 06 Jul 2026 17:04:43
بنٹوال دیہی پولیس اسٹیشن کے حدود میں آج صبح مبینہ طور پر ایک 17 سالہ لڑکی پر اس وقت تلوار سے حملہ کیا گیا جب وہ کالج جانے کے لئے بس کا انتظار کر رہی تھی ۔
View more
Sun, 05 Jul 2026 17:39:08
وزیر صحت و بہبودی خاندان اور اتر کنڑا ضلع انچارج وزیر یو ٹی قادر نے کمٹہ سرکاری اسپتال کا دورہ کیا اور وہاں پر مختلف شعبہ جات کے تحت مریضوں کو فراہم کی سہولتوں اور انتظامات کا جائزہ لیا ۔
View more
Sun, 05 Jul 2026 17:32:22
بھٹکل کے ایک ہوٹل میں نابالغ لڑکی کی آبرو ریزی کرنے کے الزام میں منکی پولیس اسٹیشن سے وابستہ سب انسپکٹر کو بھٹکل ٹاون پولیس نے پوکسو ایکٹ اور دیگر قوانین کی دفعات کے تحت گرفتار کر لیا ہے ۔
View more
Sun, 05 Jul 2026 17:27:25
قدرتی آفات سے پیدا ہو نے والے مسائل اور ان کے حل کے لئے وزیر صحت اور ضلع انچارج وزیر یو ٹی قادر کی قیادت میں منعقدہ محکمہ جاتی افسران کی میٹنگ سے ضلع کے تین اہم کانگریسی اراکین اسمبلی غیر حاضر رہے ۔
View more
Sun, 05 Jul 2026 02:30:21
اتر کنڑا ڈپٹی کمشنر لکشمی پریا نے ٹرانسپورٹ حکام کو ہدایت دی ہے کہ ضلع میں اوور لوڈ سامان لے جانے والی گاڑیوں کے خلاف فوری مقدمات درج کرے
View more
Sat, 04 Jul 2026 19:46:20
مرڈیشور میں رنجش کی وجہ سے ایک شخص کی طرف سے کار سے کار ٹکرا کر جان سے مارنے کی کوشش کا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں متعلقہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
View more
Sat, 04 Jul 2026 19:41:29
اترا کنڑ ضلع کے ہوناور تعلقہ کے دوڈا ہیتلا کیری گاؤں میں بنیادی سہولتوں کے فقدان نے ایک بار پھر دیہی ترقی کے دعووں پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے۔
View more
Sat, 04 Jul 2026 19:33:28
کابینہ کی تشکیل نو کے بعد کار کا دورہ کرنے والے نئے وزیر صحت اور ضلع انچارج یو ٹی قادر نے کہا کہ کابینہ کی توسیع کے سلسلے میں فیصلہ لینا وزیر اعلیٰ اور پارٹی ہائی کمان کا کام ہوتا ہے، اس سلسلے میں کسی بھی رکن اسمبلی کا کوئی اختلاف نہیں ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy