Sun, 07 Jun 2026 19:03:21
جنوب مغربی مانسون کا آغاز ساحلی خطہ میں شدت اختیار کر گیا ہے، جبکہ شدید بارش کے باعث ان اضلاع میں سڑکوں پر بڑی مقدار میں پانی جمع ہونے، زمین کھسکنے جیسے واقعات بھی پیش آئے ہیں۔
View more
Sun, 07 Jun 2026 18:59:16
کنداپور - شیموگہ ریاستی ہائی وے پر ہولیکل گھاٹ کے علاقے میں مسافروں سے بھری ہوئی ایک پرائیویٹ بس میں آگ بھڑک اٹھی ، مگر خوش قسمتی سے تمام مسافر جسمانی نقصان سے محفوظ رہے ۔
View more
Sun, 07 Jun 2026 11:43:38
پڑوسی ریاست کیرالہ کے ضلع کاسرگوڈ میں موسلادھار بارش کے دوران پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے حادثے میں دو کمسن سگے بھائی جاں بحق جبکہ ان کا ایک دوست شدید زخمی ہوگیا۔
View more
Sat, 06 Jun 2026 19:41:41
کونکن ریلوے کارپوریشن [کے آر سی ایل] نے اپنی ریلوے روٹ پر پائے جانے والے حساس علاقوں میں حفاظتی نقطہ نظر سے رات کے وقت سخت نگرانی کے اقدامات کیے ہیں اور حادثات کے امکانات والے حصوں میں چوبیس گھنٹے نگرانی کے لئے واچ مین تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
View more
Sat, 06 Jun 2026 19:36:33
جنوبی کینرا ضلع میں مانسون کی پہلی ہی شدید بارش نے نیشنل ہائی وے کے تعمیراتی معیار اور منگلورو شہر کے نکاسیٔ آب کے نظام پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ موڈبیدری کے میجارو علاقے میں نیشنل ہائی وے 169 کا ایک حصہ بارش کے بعد زمین میں دھنس گیا
View more
Sat, 06 Jun 2026 17:32:54
نایاب جنگلی جانور 'چیونٹی خورا' کے جسم پر رہنے والے سیپیوں جیسے سخت چھلکے [اسکیلس] فروخت کرنے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے منگلورو میں سی آئی ڈی فاریسٹ موبائل اسکواڈ نے بھٹکل تعلقہ کے ایک شخص کو 3 کلو چھلکوں کے ساتھ گرفتار کر لیا ہے ۔
View more
Sat, 06 Jun 2026 17:29:02
گزشتہ دنوں شیرالی میں ندی سے سیپیوں کا گوشت نکالنے کے دوران پانی اچانک بڑھنے اور تیز بہاو شروع ہونے کے ساتھ غرقابی کی وجہ سے جن 11 افراد کی جان چلی گئی تھی ، ان کے متاثرہ اہل خانہ کو شہر کے سماجی خدمت گار ماستپّا نائک بلسے نے اپنی جانب سے کُل تین لاکھ روپوں کی امدادی رقم فراہم کی ۔
View more
Fri, 05 Jun 2026 19:40:49
بھٹکل سمیت اطراف کے علاقوں میں جمعرات شام شروع ہونے والی موسلادھار بارش کچھ دیر کے وقفے کے بعد دیر رات مزید تیز ہوگئی اور جمعہ صبح تک بھٹکل سمیت پورے ساحلی کرناٹکا میں زور دار بارش کا سلسلہ جاری رہا۔
View more
Fri, 05 Jun 2026 11:43:00
خواتین کی معاشی خودمختاری اور گھریلو سطح پر روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے مقصد سے رابطہ سوسائٹی کی جانب سے گزشتہ دو برسوں سے کامیابی کے ساتھ چلایا جا رہا دوماہی سلائی اور کڑھائی کا تربیتی کورس اب اپنے نئے بیچ کے ساتھ 10 جون سے شروع ہو رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy