Thu, 02 Jul 2026 18:55:48
کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں واقع ایک آئی ٹی کمپنی کیپ جیمینی (Capgemini) کے کیمپس میں قائم ڈے کیئر سینٹر میں دو سے تین سال عمر کے کمسن بچوں کے ساتھ مبینہ طور پر غیر انسانی سلوک کیے جانے کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Thu, 02 Jul 2026 14:48:30
ضلع دکشن کنڑا کے موڈبیدری تعلقہ میں پُتّیگے گرام پنچایت حدود کے نیلّی گڈّے کے قریب زیرِ تعمیر قومی شاہراہ کے مقام پر بدھ کے روز حفاظتی دیوار اور پہاڑی کا ایک حصہ منہدم ہوگیا۔
View more
Thu, 02 Jul 2026 00:42:35
قومی شاہراہ 66 پر برہماور کے ہیروور روڈ سیٹ کراسنگ کے قریب بدھ صبح پیش آئے ایک ہولناک سڑک حادثے میں سنتے کٹے، لکشمی نگر کے رہائشی اور معروف پینٹر منجوناتھ (43) موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
View more
Wed, 01 Jul 2026 22:35:20
محکمہ موسمیات نے ساحلی کرناٹکا کے لئے ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے پیشین گوئی کی ہے ۲ جولائی سے ۷ جولائی کے درمیان بادلوں کی گرج اور بجلیوں کے ساتھ انتہائی تیز برسات ہو سکتی ہے اور اس کے ساتھ تیز ہوائیں بھی چلیں گی ۔
View more
Wed, 01 Jul 2026 17:42:58
بھٹکل میں عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ طلبہ و طالبات کے حفظِ قرآن کی روایت مسلسل فروغ پا رہی ہے۔ جہاں مختلف اسکولوں کے طلبہ عصری تعلیم کے دوران ہی حفظِ قرآن کی سعادت حاصل کر رہے ہیں، وہیں محلوں کی مساجد کے زیرِ اہتمام قائم شبینہ مکاتب بھی اس مبارک سلسلے میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 01 Jul 2026 13:09:11
ضلع اتر کنڑا میں بڑھتی منشیات فروشی اور نقل و حمل پر روک لگانے کے مقصد سے کاروار سے منشیات کا پتہ لگانے والی ڈاگ اسکواڈ کی ٹیم نے بھٹکل پہنچ کر کوریئر تقسیم کرنے والے مراکز اور ڈاک خانے وغیرہ کا معائنہ کیا ۔
View more
Wed, 01 Jul 2026 13:06:22
ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کے تعلق سے ووٹروں کی تفصیلات درج کرنے (اینومریشن) کے فارموں کی تقسیم کاری کا آغاز شہر میں کل 30/جون سے ہوگیا ہے ۔
View more