Sun, 31 May 2026 19:01:12
سیکڑوں دستاویزات کو کلیئر کرنے میں جان بوجھ کر تاخیر سے متعلق عوامی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے لوک آیوکتہ ڈی وائی ایس پی ہالامورتی راؤ کی قیادت میں اُڈپی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (UUDA) کے دفتر پر دن مارا گیا چھاپہ دوسرے دن بھی جاری رہا ۔
View more
Sun, 31 May 2026 18:58:28
آج علی الصبح قومی شاہراہ 66 پر کنی مُلکی کے قریب سامان کے ٹرک کے پیچھے سے ٹکرانے کے بعد ایک 29 سالہ مال بردار ٹیمپو کا ڈرائیور موقع پر ہی ہلاک ہو گیا ۔
View more
Sun, 31 May 2026 16:17:25
بھٹکل سمیت اترکنڑا میں یکم جون سے 31 اگست 2026 تک ضلعی انتظامیہ نے ندیوں، بیک واٹرس، آبی ذخائر اور ساحلی علاقوں میں تمام آبی سیاحتی اور مہماتی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
View more
Sun, 31 May 2026 00:50:17
تعلقہ کے مرڈیشور میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں والدین کے ساتھ سویا ہوا ایک کمسن بچہ پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا۔
View more
Sat, 30 May 2026 21:32:53
کرناٹکا اسمبلی میں حزب اختلاف کے لیڈر آر اشوک نے بھٹکل میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ ریاست میں کانگریس پارٹی ایک بکھرا ہوا گھر ہے اور ریاست میں ایک غیر مستحکم حکومت ہے، لیکن بی جے پی آپریشن کمل کے توسط سے اقتدار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کرے گی ۔
View more
Sat, 30 May 2026 21:29:16
اُڈپی ضلع کانگریس کمیٹی نے مرکزی حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں کے خلاف 30 مئی کو ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا، جس میں ضلع بھر سے پارٹی کارکنوں اور لیڈروں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy