ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر 26خواتین کو کتور رانی چنما ایوارڈ س

بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر 26خواتین کو کتور رانی چنما ایوارڈ س

Sat, 09 Mar 2019 10:43:01    S.O. News Service

بنگلورو ،9مارچ (ایس او  نیوز)  بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر نمایاں خدمات انجام دینے والی 26خواتین کو کتور رانی چنما اعزاز اورمختلف انجمنوں میں بے لوث خدمات انجام دینے والی 38خواتین تنظیموں کوایوارڈ سے نوازاگیا۔ محکمہ خواتین و بہبودی اطفال کے زیراہتمام شہر کے رویندر کلاکشیترا میں منعقدہ تقریب میں یومِ خواتین منایا گیا ۔ وزیر خواتین و بہبود واطفال جئے مالانے منتخب خواتین کو کتور رانی چنما ایوارڈ وں سے نوازا۔


Share: