ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / اڈپی: شیروا میں ایک شخص نے پھانسی لگاکرخود کشی کرلی

اڈپی: شیروا میں ایک شخص نے پھانسی لگاکرخود کشی کرلی

Fri, 20 Nov 2020 19:04:13    S.O. News Service

اڈپی،20؍نومبر (ایس او نیوز) شیروا میں ملن بار نامی   چھوٹی سی دکان کے سامنے  ایک شخص نے مبینہ طور پر پھانسی لگاکر خودکشی کرلی ہے۔مہلوک کی شناخت رکشیت پجاری (۳۵سال) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔

رکشیت کے ذریعے اس طرح کا انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے خود ہی اپنی جان لینے کے پیچھے کیا اسباب ہیں اس کی کوئی تفصیل ابھی سامنے نہیں آئی ہے۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنے قبضے میں لیتے ہوئے اسے پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کردیا۔ کیس درج کرلینے کے بعد اس معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔


Share: