ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل ایس ایس ایل سی کے ٹین ٹاپرس؛ ستارہ شاہین کو اول، ثانیہ کو چوتھا، عمل کو ساتواں اور شورا کو ملا دسواں مقام

بھٹکل ایس ایس ایل سی کے ٹین ٹاپرس؛ ستارہ شاہین کو اول، ثانیہ کو چوتھا، عمل کو ساتواں اور شورا کو ملا دسواں مقام

Thu, 12 Aug 2021 11:59:44    S.O. News Service

بھٹکل ،12؍اگست (ایس او نیوز)  بھٹکل تعلقہ کے سبھی سرکاری ، امدادی اور غیر امدادی اسکولوں کے طلبا و طالبات میں سے امتیازی نمبرات سے کامیاب ہونے والے 10ٹاپرس کی تفصیل اس طرح ہے۔

1۔ستارہ شاہین بنت قمرالزماں محتشم ۔ نونہال سنٹرل اسکول بھٹکل ۔ 619نمبرات۔ 99.04فی صد (قرآن حافظہ)

2۔گایتری مکند موگیر ۔ آنند آشرم ہائی اسکول ، بھٹکل ۔ 618نمبرات۔ 98.88فی صد

2۔سُچیترا شیٹھ۔ سینٹ تھامس ہائی اسکول ، شرالی۔ 618نمبرات۔ 98.88فی صد

3۔پوترا ایریا گونڈا۔ جنتا ودیا لیا شرالی۔ 617 نمبرات۔ 98.72فی صد

4۔ثانیہ بنت محمد اقبال سدی باپا۔ انجمن گرلس ہائی اسکول ، بھٹکل ۔ 615نمبرات۔ 98.4فی صد

4۔بھون تمپا گونڈا۔ سرکاری ہائی اسکول ، کونٹووانی۔ 615نمبرات۔ 98.4فی صد

4۔ہرشیتا نائک ۔ مرارجی دیسائی رہائشی اسکول مرڈیشور۔ 615نمبرات۔ 98.4فی صد

4۔جیویتا ایس دیواڑیگا۔ دی نیو انگلش ہائی اسکول ، بھٹکل۔ 615نمبرات۔ 98.4فی صد

5۔سُپرتا شٹی۔ سدھارتھ ہائی اسکول شرالی۔ 614نمبرات۔ 98.24فی صد

6۔میگھنا ایم نائک۔ دی نیو انگلش ہائی اسکول ، بھٹکل ۔ 613نمبرات۔ 98.08فی صد

7۔ آرزش بنت اسماعیل اُگاّ ۔ انجمن گرلس انگلش میڈیم ہائی اسکول ۔ 612نمبرات۔ 97.92فی صد

8۔ ناگیشویتا آر نائک۔ سرکاری ہائی اسکول ، بندر۔ 611نمبرات۔ 97.76فی صد

8۔عمل بنت سید محی الدین سمیر شربڑی۔علی پبلک ہائی اسکول بھٹکل ۔  611نمبرات۔ 97.76فی صد

9۔پتریکشا گنیش ۔ آنند آشرم ہائی اسکول ، بھٹکل ۔ 610نمبرات۔ 97.6فی صد

10۔ شروا ایم  شیٹھ ۔آنند آشرم ہائی اسکول ، بھٹکل ۔ 609نمبرات۔ 97.44فی صد

11۔ شوریٰ بنت محمد بلال شاہد۔ انجمن  گرلس انگلش میڈیم  ہائی اسکول ، بھٹکل ۔ 608نمبرات۔ 97.28فی صد

11۔کیرتی پٹیل ۔ آر این ایس ہائی اسکول مرڈیشور۔نمبرات۔608نمبرات۔ 97.28فی صد
 


Share: