ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل میں یکم نومبر کو ہوگی کبڈی ٹیم کی سلیکشن کارروائی : خواہش مند کھلاڑی توجہ دیں

بھٹکل میں یکم نومبر کو ہوگی کبڈی ٹیم کی سلیکشن کارروائی : خواہش مند کھلاڑی توجہ دیں

Tue, 25 Oct 2016 21:20:44    S.O. News Service

بھٹکل  :25/اکتوبر(ایس او نیوز)تعلقہ کے جونئیر لڑکے اور لڑکیوں اور سب جونئیر شعبہ میں لڑکے اورلڑکیوں کو کبڈی ٹیم کے لئے سلیکشن کی کارروائی یکم نومبر کی صبح 30-09بجے نیو انگلش ہائی اسکول میدان میں ہوگی۔

جونئیر لڑکوں کے شعبہ میں 65کلووزن  اور پیدائشی سال 1997، لڑکیوں کے لئے 60کلو وزن، پیدائشی سال 1997، سب جونئیر لڑکے ، لڑکیوں کے لئے 50 کلو وزن اور پیدائشی سال 2001کے تحت انتخاب ہوگا۔ خواہش مند کبڈی کھلاڑیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ موبائیل نمبر 9880640200-9886000880-9845330604 پر رابطہ کریں۔ یہ تمام جانکاری بھٹکل تعلقہ امیچور کبڈی اسوسی ایشن کے سکریٹری شری دھر نائک نے پریس ریلیز کے ذریعے دی  ہے۔


Share: