ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل کے ہاڈولی میں شجرکاری اور سوچھ بھارت پروگرام کا انعقاد

بھٹکل کے ہاڈولی میں شجرکاری اور سوچھ بھارت پروگرام کا انعقاد

Wed, 26 Jul 2017 20:13:05    S.O. News Service

بھٹکل:26/جولائی (ایس اؤنیوز) بی جے پی یوتھ مورچہ بھٹکل کی طرف سے پنڈت دین دیال جنم شتابدی کی مناسبت سے ہاڈولی گرام پنچایت میں شجرکاری اور سوچھ بھارت پروگرام کااہتمام کیا گیا ۔

یوتھ مورچہ کے ضلعی سکریٹری وشنو مورتی ہیگڈے نے شجرکاری اور سوچھ بھارت پروگرام کو انجام دیا۔ اس موقع پر تعلقہ یوتھ مورچہ کے صدر لکشمن نائک، ممبران سنتوش نائک، مہیندرا نائک، شری دھر شٹی ، بوتھ صدر پرمیشور مراٹھی اور بھاسکر مراٹھی ، ناگیش مراٹھی ، اننت شٹی ، وریندر جین ، مادیو بھٹ ، ماستی گونڈ سمیت بی جےپی کے ممبران موجود تھے۔


Share: