ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل گروسدھیندراڈگری کالج میں 4جنوری کو خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

بھٹکل گروسدھیندراڈگری کالج میں 4جنوری کو خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

Mon, 01 Jan 2018 18:10:57    S.O. News Service

بھٹکل:یکم جنوری (ایس اؤنیوز)4جنوری 2018بروز جمعرات کو بھٹکل ایجوکیشن ٹرسٹ کے روٹراکٹس کلب آف شری گروسدھیندرا بی بی اے ، بی سی اے کالج اور روٹری کلب بھٹکل کےا شتراک سے خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیاگیا ہے۔ منتظمین نےپریس ریلیز جاری کرتے ہوئے خون عطیہ کنندگان سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کیمپ میں شریک ہوکر اپنا تعاون پیش کریں۔


Share: