ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل : نیشنل لیول اٹیا پٹیا چمپئین شپ میں شیوانند کو گولڈ میڈل

بھٹکل : نیشنل لیول اٹیا پٹیا چمپئین شپ میں شیوانند کو گولڈ میڈل

Thu, 10 Jan 2019 19:52:03    S.O. News Service

بھٹکل:10؍ڈسمبر (ایس او نیوز)باگلکوٹ میں منعقد ہوئے 33ویں قومی سطح کے مردو خواتین کے اٹیا پٹیا چیمپئین شپ میں بھٹکل تعلقہ کے شیوانند موگیر کو گولڈ میڈل ، تنگنگنڈی سرکاری ہائی اسکول کی طالبہ دیپکا موگیر اور شری گروسدھیندرا کالج بی بی اے کی طالبہ بھویا شری ناگپا موگیر کو برانج میڈل حاصل ہواہے۔

قومی سطح  کے اٹیا پٹیا کھیل میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میڈل حاصل کئے کھلاڑیوں کو تعلقہ اٹیاپٹیا فیڈریشن کے صدر منکال وئیدیا ، سرپرست لچمیا سدنمنے ، ضلع پنچایت صدر جئے شری موگیر سمیت کئی ایک نے مبارکبادی پیش کی ہے۔


Share: