ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل :ایم ایل اے سنیل نائک نے لیبر انسپکٹر کو قلی مزدوروں کے مسائل حل کرنے کی ہدایت دی

بھٹکل :ایم ایل اے سنیل نائک نے لیبر انسپکٹر کو قلی مزدوروں کے مسائل حل کرنے کی ہدایت دی

Tue, 08 Sep 2020 23:03:39    S.O. News Service

بھٹکل 8؍ ستمبر (ایس او نیوز) ایم ایل اے نے بھٹکل تعلقہ میں  قلی مزدوروں کے مسائل حل کرنے  اور ان کے لئے وضع کردہ سرکاری اسکیموں کا فائدہ انہیں پہنچانے کی غرض سے  حال ہی میں تعینات کیے گئے لیبر انسپکٹر ،قلی مزدوروں  کی تنظیم  کے صدر اور اراکین کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی ۔اس موقع پرانہوں نے  لیبر انسپکٹر کو ہدایت دی کہ بھٹکل تعلقہ کے رجسٹرڈ قلی مزدوروں  نے سرکاری اسکیموں سے فائدہ اٹھانے کے لئے جو درخواستیں دی ان کا جائزہ  لیں اور مزدوروں کو درپیش مسائل جلد سے جلد حل کریں۔


Share: