ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل: بینکوں میں ہوگی آئندہ 5دنوں کے لئے چھٹی !

بھٹکل: بینکوں میں ہوگی آئندہ 5دنوں کے لئے چھٹی !

Thu, 20 Dec 2018 19:37:28    S.O. News Service

بھٹکل20دسمبر (ایس او نیوز)کل سے آئندہ پانچ دنوں کے لئے تمام بینکوں میں چھٹی ہوگی۔21دسمبر جمعہ کے دن بینک ملازمین کی ہڑتال ہوگی۔ 22دسمبر کو مہینے کا چوتھا سنیچر ہے، 23دسمبراتوار،25دسمبر کرسمس اس کے بعد یونائٹیڈ فورم آف بینک یونینس(انڈیا)کی طرف سے پھر ایک دن کی ہڑتال منانے کی بات کہی گئی ہے۔

اس طرح 21دسمبر سے 26دسمبر تک صرف 24دسمبر کو ایک دن کے لئے بینک کھلیں گے اور بقیہ پانچ دنوں تک بینکوں کے دروازے بندرہیں گے۔ 


Share: