ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل:انجمن انجنئیرنگ کالج کے لائبررین شیخ شاہ ولی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض

بھٹکل:انجمن انجنئیرنگ کالج کے لائبررین شیخ شاہ ولی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض

Sat, 01 Oct 2016 19:58:04    S.O. News Service

بھٹکل:یکم اکتوبر(ایس او نیوز)  انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے زیرا ہتمام چلنے والی انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی اور مینجمنٹ کالج کے ڈپارٹمنٹ آف جرنل انجئیرنگ اینڈ ہومیانٹی لائبریری کے صدر کے ، شیخ شاہ ولی کو کوئمبتور کی بھارتیہ یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض کی ہے۔

کے شیخ شاہ ولی چدمبرم کی اناملئی یونیورسٹی کے ڈاکٹر ایس ایم اسماعیل کی رہنمائی میں داخل کردہ  ’’ اے اسٹڈی آن انفارمیشن نیڈس اینڈ انفارمیشن سیکنگ بیہوئیرآف فیاکلٹی ممبرس اِن گورنمنٹ میڈیکل کالج آف کرناٹکا ‘‘کے مقالے کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی گئی ہے۔

 

 

 


Share: