بھٹکل:4/فروری (ایس او نیوز)بی ایڈ میں 8واں رینک حاصل کرنے والی شیواجی بی ایڈ کالج کی طالبہ اے وی سپریا کو تعلیمی ادارے کے سکریٹری شری وامن ساونت نے یوم جمہوریہ کی تقریب میں تہنیت کی۔ اس موقع پر انتظامیہ کے عہدیداران ، انتظامیہ کے دیگر اسکولوں، کالجوں کے پرنسپال ، اساتذہ اور طلبا موجود تھے۔