ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل:سرکاری عوامی لائبریری میں کتابوں کی نمائش

بھٹکل:سرکاری عوامی لائبریری میں کتابوں کی نمائش

Tue, 15 Nov 2016 18:03:14    S.O. News Service

بھٹکل:15/نومبر (ایس او نیوز) حکومت کی زیر نگرانی چلنے والی عوامی لائبریری محکمہ جات بھٹکل ، ضلع مرکز لائبریری کاروار کے اشتراک سے لائبریری کے سالانہ ہفتہ پروگرام کےموقع پر کتابوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا ۔ وویاسایا سہکاری سنگھا کے موطف مینجر چندرہاس بھٹ نے نمائش کا افتتاح کیا۔ موظف تحصیل افسر ایم بی نائک، لائبریرین نیل کنٹھ نائک، للتا نائک وغیرہ موجود تھے۔


Share: