ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل:عالمی یوم جنگلات کی مناسبت سے شجرکاری کا پروگرام

بھٹکل:عالمی یوم جنگلات کی مناسبت سے شجرکاری کا پروگرام

Tue, 21 Mar 2017 20:13:22    S.O. News Service

بھٹکل:20/مارچ(ایس اؤ نیوز)عالمی یوم جنگلات کی مناسبت سے تعلقہ کے ساگرروڈ پر واقع نئے ٹری پارک میں شجرکاری کا پروگرام منعقد کیا گیا ۔ اس موقع پر جالی پٹن پنچایت صدر عبدالرحیم شیخ، بھٹکل اے سی ایف نندیش ریڈی، آر ایف اؤرویندرا ، پنچایت ممبران وغیرہ موجود تھے۔


Share: