ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / شرالی کی شارداہولے ہلےکوٹے ہنومنت مندر کی تجدیدکاری کا کام آخری مراحل میں : 9فروری سے افتتاحی تقریبات کا آغاز

شرالی کی شارداہولے ہلےکوٹے ہنومنت مندر کی تجدیدکاری کا کام آخری مراحل میں : 9فروری سے افتتاحی تقریبات کا آغاز

Sun, 19 Sep 2021 20:26:08    S.O. News Service

بھٹکل: 18؍ستمبر(ایس اؤ نیوز)   بھٹکل تعلقہ شرالی کے شاردا ہولے ہلےکوٹے ہنومنت مندر کی تجدید کاری کے متعلق منعقدہ پروگرام میں بھٹکل کے رکن اسمبلی سنیل نائک شریک ہوتے ہوئے عوام سے صلاح و مشورہ حاصل کیا۔

انہوں نے بتایا کہ مندرتجدیدکاری  کا کام تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ مندر کی تجدیدکاری کے بعد07سے 13فروری تک افتتاحی تقریبات کا انعقاد ہوگا۔ 9فروری کو نصب کاری مہوتسواہوگا۔ افتتاحی تقریبات کو لے کر منعقد ہونےو الے پروگراموں کا نظام کیسا ہو، کیا کیا تیاریاں ہونی باقی ہیں وغیرہ کو لے کر عوام کے درمیان صلاح و مشورہ کیاگیا۔ اور آئندہ ہونے والےپروگرام اسی کے مطابق طئے ہونےکی جانکاری ایم ایل اے نے دی۔


Share: