ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / شمالی کوریا نے دو میزائلوں کا تجربہ کیا، جاپان نے طلب کیا قومی سلامتی کونسل کا اجلاس

شمالی کوریا نے دو میزائلوں کا تجربہ کیا، جاپان نے طلب کیا قومی سلامتی کونسل کا اجلاس

Thu, 25 Mar 2021 13:22:47    S.O. News Service

ٹوکیو،25؍مارچ (ایس او نیوز؍ایجنسی) جاپان نے شمالی کوریا کے ذریعہ بیلسٹک میزائل کا تجربہ کئے جانے کے بعد قومی سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس طلب کیا ہے۔یہ اطلاع کیوڈو نیوز ایجنسی نے جمعرات کو اپنی رپورٹ میں دی ہے۔

قبل ازیں جاپانی میڈیا نے جمعرات کے روز خبر دی کہ شمالی کوریا نے ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جو جاپان کے خصوصی اقتصادی زون سے باہر گرا۔ دوسری جانب سی این این نیوز چینل نے امریکہ کے اعلیٰ افسران کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ شمالی کوریا نے دو میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔


Share: