ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں کریکٹر سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کیلئے اب درخواست فارم اے ایم یو کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کئے جا سکیں گے

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں کریکٹر سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کیلئے اب درخواست فارم اے ایم یو کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کئے جا سکیں گے

Mon, 20 Jun 2016 22:34:40    S.O. News Service

علی گڑھ، 20؍جون(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا )علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں کریکٹر سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کیلئے اب درخواست فارم اے ایم یو کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کئے جا سکیں گے۔ڈی ایس ڈبلیو پروفیسر انیس اسمٰعیل نے بتایا کہ فارم اے ایم یو کی ویب سائٹamu.ac.inپر ڈین اسٹوڈینٹس ویلفیئر کے پیج سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کریکٹر سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لئے اب فارم ڈی ایس ڈبلیو کے آفس میں دستیاب نہیں ہوگا۔


Share: