ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / مرڈیشور لائنس کلب کے زیراہتمام شجرکاری پروگرام

مرڈیشور لائنس کلب کے زیراہتمام شجرکاری پروگرام

Sun, 31 Jul 2016 21:20:22    S.O. News Service

بھٹکل:31/ جولائی(ایس او نیوز)مرڈیشور لائنس کلب کے زیر اہتمام آر این ایس گولف روڈ کے قریب ساحلِ سمندر میں شجرکاری پروگرام کاانعقاد کیا گیا ۔ لائنس کلب کے صدر ڈاکٹر وادھی راج نے پروگرام کی  قیادت کی ۔ کٹھل (پھنس)، بادام اور دیگر نسل کے 40سے زائد پودوں کی نصب کاری کی گئی  اور انہیں حفاظتی کور لگایا گیا۔ لائنس کلب کے تمام ممبران اس موقع پرموجود تھے۔


Share: