ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / منگلورو کے سورتکل میں جسم فروشی کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ۔ دو ملزمین گرفتار

منگلورو کے سورتکل میں جسم فروشی کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ۔ دو ملزمین گرفتار

Mon, 01 Mar 2021 12:50:39    S.O. News Service

منگلورو ،یکم مارچ (ایس او نیوز) سورتکل پولیس نے فیراو لاڈجنگ پر چھاپہ مار کر جسم فروشی کے دھندے کا پردہ فاش کیا اور دو ملزمین کو گرفتار کرلیا جن کی شناخت ہریش اور لوک ناتھ پجاری کے طور پر کی گئی ہے۔

    پولیس کو اس لاڈجنگ میں جسم فروشی کا دھندا چلائے جانے کی مصدقہ اطلاع ملی تھی جس پر کارروائی کی گئی ۔ اس دھندے میں استعمال کی جارہی دو خواتین کو رہا کروایا گیا جو بنگلورو کی رہنے والی تھیں۔ 


Share: