ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / منگلورو: بھٹکل کے نوجوان فن کار، زھینکار ملیوڑیس کے پرسنا پربھو کی کونکنی اکیڈمی کاایوارڈ

منگلورو: بھٹکل کے نوجوان فن کار، زھینکار ملیوڑیس کے پرسنا پربھو کی کونکنی اکیڈمی کاایوارڈ

Sun, 12 Feb 2017 20:22:49    S.O. News Service

منگلورو:12/فروری    (ایس او نیوز)منگلورو میں منعقدہ سہ روزہ کونکنی لوکوتسوا پروگرام میں یوتھ ڈے کی مناسبت سے بھٹکل کے نوجوان فن کار ، زھینکار ملیوڑیس کے پرسنا پربھو کی ریاستی کابینہ کے وزیر یوٹی قادر کے ہاتھوں  تہنیت کرتے ہوئے اعزاز بخشا گیا ۔

اس سے قبل بلمٹھ سے پور بھون تک اکیڈمی صدر روئے کیاسٹیالینو ، رجسٹرا ر دیو داس پائی ، ہمہ لسانی فلمی ایکٹرس ایسٹر نوروہنا ، کونکنی ایکٹرایلٹن وغیرہ کو شاندار ریلی کے ذریعے انہیں پوربھون لایا گیا۔ پروگرام کے ڈائس پر ریاستی کابینہ کے وزیر یوٹی قادر نے تمام کی تہنیت کی۔


Share: