ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / موڈبھٹکل کے قریب لاری توازن کھو کر ندی  میں گری : ڈرائیور اور کلینر محفوظ

موڈبھٹکل کے قریب لاری توازن کھو کر ندی  میں گری : ڈرائیور اور کلینر محفوظ

Tue, 11 Sep 2018 19:54:04    S.O. News Service

بھٹکل:11/ستمبر(ایس اؤ نیوز) اُڈپی کی طرف روانہ ایک لاری توازن کھوکر موڈبھٹکل کے قریب ایک نالے میں گرنے کا واقعہ منگل کی علی الصبح 3بجے پیش آیا ہے۔

لاری ڈرائیور اور کلینر دونوں بھی حادثے میں بحفاظت بچ نکلے ہیں ۔ بھٹکل شہری تھانہ پولس  جائے وقوع پہنچ کر معائنہ کیا ہے۔ معاملے کو لےکر منگل کی رات تک کوئی کیس درج نہیں ہواتھا۔ ڈرائیور جائے وقوع سے فرار بتایاگیا ہے۔ ڈرائیور آنےکے بعد قانونی کارروائی کرنےکی پولس ذرائع نے خبر دی ہے۔


Share: