ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / کاروار: ضلعی اقلیتی ہاسٹل میں اقلیتی طلبا کے داخلے کی تاریخ میں توسیع

کاروار: ضلعی اقلیتی ہاسٹل میں اقلیتی طلبا کے داخلے کی تاریخ میں توسیع

Thu, 28 Jul 2016 20:38:26    S.O. News Service

کاروار:28/ جولائی(ایس او نیوز)ضلع کے اقلیتی فلاح وبہبودی محکمہ کے اقلیتی میٹرک پاس لڑکوں کے ہاسٹل کے لئے داخلہ کی تاریخ میں توسیع کرنے کی اطلاع پریس ریلیز کے ذریعے دی گئی ہے۔

امسال پی یوسی ، ڈگری، ڈپلوما ، آئی ٹی آئی جیسے دیگر کورسوں میں زیر تعلیم اقلیتی طبقے کے خواہش مند طلبا مفت میں عرضی حاصل کرتے ہوئے 5اگست سے پہلے ضلع اقلیتی فلاح وبہبودی افسر دفتر کاروار کو سونپنا ہے۔ زیادہ جانکاری کے لئے -220336 08382 پر رابطہ کرنے کے لئے کہا گیا ہے۔


Share: