ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / کاروار:12مئی سے وجئے پورہ میں ہندوستانی آرمی کے  مختلف عہدوں پر نوجوانوں کی بھرتی ریلی  

کاروار:12مئی سے وجئے پورہ میں ہندوستانی آرمی کے  مختلف عہدوں پر نوجوانوں کی بھرتی ریلی  

Sat, 18 Feb 2017 20:43:38    S.O. News Service

کاروار:18/فروری (ایس او نیوز)ہندوستانی فوج(Army )میں بھرتی ہوکر ملک کی خدمت کا جذبہ رکھنے والے اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنے کی خواہش مند امیدواروں کے لئے 12مئی سے 18مئی تک ریاست کرناٹکا کے وجئے پورہ (بیجاپور) میں ہندوستانی آرمی منگلورو زون کی طرف سے سینا بھرتی ریلی منعقد کی گئی ہے۔ ہندوستانی فوج کے لئے سینک جی ڈی، سینک ٹکنکل ، سینک اسٹورکیپر، سنیک لیپک نامی عہدوں کے لئے تقرری ہوگی ۔ خواہش مند امیدوار اہل ہونے پر دستاویزات کے ساتھ متعینہ تواریخ کو وجئےپورہ میں حاضر رہنے کی اپیل پریس ریلیز میں کی گئی ہے۔


Share: