ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کرناٹک میں 3649 پوزیٹیو معاملات، 61 ہلاک

کرناٹک میں 3649 پوزیٹیو معاملات، 61 ہلاک

Wed, 22 Jul 2020 11:20:19    S.O. News Service

بنگلورو،22؍جولائی (ایس او نیوز) ریاست کرناٹک میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 3649 پوزیٹیو معاملات رونما ہوئے ہیں۔ 61 ہلاک ہوئے جس سے مہلوکین کی کل تعداد 1464 ہوگئی ۔ بنگلورو میں 1714 معاملات سامنے آئے اور 22 ہلاک ہوئے ۔ ریاست میں متاثرین کی کل تعداد 71069 ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں  میں 43104 کووڈ۔19 مریضوں کی جانچ کی گئی ۔ اب تک مجموعی طور پر 1064734 مریضوں کے ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ ریاست میں 1664 افراد صحت یاب ہو کر رخصت ہوئے ۔ بنگلورو میں 520 افراد صحت یاب ہو کر رخصت ہوئے۔ وزیر میڈیکل تعلیم ڈاکٹر کے سدھا کرنے  یہ اطلاع دی ہے۔


Share: