ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کرونا کے سبب سابق وائیس چانسلر سنٹرل یونیورسٹی گلبرگہ ایچ ایم مہیشور ایا کا انتقال 

کرونا کے سبب سابق وائیس چانسلر سنٹرل یونیورسٹی گلبرگہ ایچ ایم مہیشور ایا کا انتقال 

Mon, 14 Jun 2021 19:32:47    S.O. News Service

گلبرگہ،14؍جون(ایس او نیوز) سابق وائیس چانسلر سنٹرل یونیورسٹی,کرناٹک (CUK, Gulbarga)موقوعہ گلبرگہ ڈاکٹر ایچ ایم مہیشور ایا  کا  اتوار کے دن دھارواڑ میں کورونا کے سبب انتقال ہوگیا۔ انکی عمر 71سال تھی۔

پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک  لڑکا اور دو لڑکیاں ہیں۔ دو ہفتے  قبل کمس ہسپتال کے ڈاکٹروں نے انھیں ڈسچارج کردیا تھا۔ لیکن ان کے اندر پھر سے کورونا  کی پیچیدگیاں نمودار ہوگئی تھیں۔جس کے بعد ان کا دھارواڑ کے ایک خانگی ہسپتال میں علاج جاری تھا۔ ان کی آ ٓخری رسومات کرناٹک یونیورسٹی کے قبرستان میں ادا کی جائیں گی۔ 


Share: