ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / گیرسوپا کے پی سی ڈیم میں گرنے والے شخص کی نعش کا پتہ چلا

گیرسوپا کے پی سی ڈیم میں گرنے والے شخص کی نعش کا پتہ چلا

Mon, 15 Oct 2018 19:03:00    S.O. News Service

ہوناور:15/اکتوبر(ایس اؤ نیوز) اترکنڑا ضلع، ہوناور تعلقہ کے گیرسوپا کے پی سی ڈیم میں پیر پھسل کر  گرنے والے شخص کی نعش کا پتہ چلا ہے۔ نعش کی شناخت ہوناور تعلقہ، اوپونے کے مکین روی تمپا نائک (30)بتائی جارہی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مہلوک روی نائک کے پی سی نگم میں عارضی طورپر جیپ ڈرائیور کی حیثیت سے برسرروزگار تھا۔  معاملے کو لےکر ہوناور پولس تھانے میں کیس درج ہواہے۔


Share: