ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / یلاپور میں دو معصوم بچے آوارہ کتوں کے شکار :زخمی ہوکر اسپتال میں داخل

یلاپور میں دو معصوم بچے آوارہ کتوں کے شکار :زخمی ہوکر اسپتال میں داخل

Sat, 22 Sep 2018 19:53:07    S.O. News Service

یلاپور:22/ستمبر(ایس اؤ نیوز) شہر کے مارکیٹ میں 2معصوم بچوں کو آوارہ کتے کاٹنے سے زخمی ہوکر اسپتال میں زیر علاج ہونے کا واقعہ سنیچر کو پیش آیاہے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق 9سالہ عمر کے دوبچے اُدئیے اور رخسانہ مارکیٹ میں گھوم رہے تھے تو وہاں موجود آوارہ کتوں نے انہیں کاٹ لیا ، جس کے نتیجےمیں دونوں بچوں کے ہاتھ اور پیر زخمی ہوئے ہیں۔ مارکیٹ  کے بیوپاریوں نے  بچوں کی حفاظت کرتے ہوئے انہیں اسپتال پہنچانے میں تعاون کیا۔


Share: