Sun, 01 Feb 2026 17:07:48
ملک کا عام بجٹ آج لوک سبھا میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پیش کر دیا ہے۔ اس بجٹ کا براہ راست اثر شیئر بازار اور سونے چاندی کی قیمتوں پر پڑا ہے۔ حالانکہ کانگریس نے عام بجٹ کو پھیکا بتایا ہے، اس کے ساتھ ہی حکومت پر بھی کئی سوال کھڑے کیے ہیں۔
View more
Sun, 01 Feb 2026 12:25:53
کانگریس کا ’منریگا بچاؤ سنگرام‘ ملک گیر سطح پر جاری ہے۔ آج بھی مختلف ریاستوں میں مزدوروں کے حقوق کو بچانے کے مقصد سے سڑکوں پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔
View more
Sun, 01 Feb 2026 11:36:52
مہاراشٹر کی نائب وزیر اعلیٰ سنیترا پوار نے ہفتہ کے روز حلف لینے کے بعد اپنے پہلے ردعمل میں اپنے شوہر اور ریاست کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کی طیارہ حادثہ میں اچانک موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
View more
Sun, 01 Feb 2026 10:49:30
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج یعنی یکم فروری کو پارلیمنٹ میں آئندہ 2026 کا بجٹ پیش کریں گی۔ یہ پہلا موقع ہو گا جب ہندوستانی حکومت اتوار، چھٹی والے دن اپنا بجٹ پیش کر رہی ہے۔
View more
Sat, 31 Jan 2026 19:30:26
اجیت پوار کے انتقال کے بعد غمگین ماحول میں ان کی بیوی سنیترا پوار نے مہاراشٹر حکومت میں نائب وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف لے لیا۔
View more
Sat, 31 Jan 2026 16:54:47
ہندوستان میں سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کے طور پر مسلمانوں کی نمائندگی غیر تسلی بخش رہی ہے۔ محمد عبد المنان کی نئی کتاب ،’’ایٹ دی باٹم آف دی لیڈر: اسٹیٹ آف دی انڈین مسلمز،‘‘ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 31 Jan 2026 16:49:01
سپریم کورٹ کی پھٹکار کے بعد لداخ کے مشہور ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کو ہفتہ کی صبح ایمس جودھ پور لے جایا گیا جہاں طبی جانچ کرائی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy