Thu, 25 Jun 2026 11:52:43
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے مظفرنگر میں ایک فیکٹری سے آزاد کرائے گئے بندھوا مزدوروں کے معاملے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 25 Jun 2026 11:46:57
دہلی-این سی آر سے لے کر اتر پردیش، راجستھان اور پنجاب تک کئی علاقوں میں ابر آلود آسمان اور گرج چمک کے ساتھ طوفان کا امکان ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق آج 25 جون کو 20 سے زائد ریاستوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔
View more
Thu, 25 Jun 2026 11:00:38
کانگریس کے ترجمان سریندر راجپوت نے رام مندر عطیات تنازعہ کی جانچ کے لیے قائم خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کی رپورٹ پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں اصل ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے بجائے بااثر شخصیات کو تحفظ دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
View more
Wed, 24 Jun 2026 12:10:53
مدھیہ پردیش کے اجین میں زمین گھوٹالہ سے متعلق سامنے آنے والی خبروں کے بعد ریاست کی سیاست میں گرما گرمی بڑھ گئی ہے۔ کانگریس نے وزیر اعلیٰ موہن یادو پر سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے ان کے استعفے اور سپریم کورٹ کے موجودہ جج کی نگرانی میں غیر جانبدارانہ عدالتی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Wed, 24 Jun 2026 12:02:07
لکھنؤ کے علی گنج علاقے میں پیش آئے کوچنگ ادارے کے المناک آتشزدگی حادثے کے بعد کانپور ترقیاتی اتھارٹی نے شہر کے اہم تعلیمی مرکز کاکادیو میں بڑے پیمانے پر جانچ مہم شروع کر دی ہے۔
View more
Wed, 24 Jun 2026 11:48:57
اتر پردیش کے گورکھپور شہر میں انجینئرنگ، میڈیکل، پی سی ایس، آئی اے ایس اور دیگر مسابقتی امتحانات کی تیاری کرانے والے متعدد کوچنگ مراکز طلبہ کے والدین سے لاکھوں روپے فیس وصول کر رہے ہیں، لیکن فائر سیفٹی کے بنیادی انتظامات فراہم کرنے میں شدید لاپرواہی برت رہے ہیں۔
View more
Wed, 24 Jun 2026 11:35:14
گجرات کی راج پیپلا سیشن کورٹ نے منگل کو عام آدمی پارٹی (عآپ) کے رکن اسمبلی چیتر بساوا، ان کی اہلیہ اور 7 دیگر افراد کو 7 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
View more
Wed, 24 Jun 2026 11:30:48
کلکتہ ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی رہنما ممتا بنرجی کی جانب سے بھوانی پور اسمبلی حلقہ کے انتخابی نتائج کو چیلنج کرنے والی عرضی پر ابتدائی سماعت کرتے ہوئے مغربی بنگال کے وزیر اعلیٰ سویندو ادھیکاری سے جواب طلب کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy