Mon, 22 Jun 2026 11:24:44
تمل ناڈو کے تروولور ضلع کے پیریاپالیم علاقے میں واقع ایک نجی جھینگا پروسیسنگ یونٹ میں اتوار کے روز امونیا گیس کے رساؤ کے باعث کم از کم 7 مزدور ہلاک جبکہ 40 سے زائد افراد شدید متاثر ہو گئے۔
View more
Mon, 22 Jun 2026 11:04:10
ممبئی کے لوگوں کو طویل عرصہ سے جاری گرمی اور حبس سے بالآخر راحت مل گئی ہے۔ اتوار کی صبح شہر کے کئی علاقوں میں مانسون کی پہلی اچھی بارش ریکارڈ کی گئی، جس سے موسم کافی خوشگوار ہو گیا۔
View more
Sun, 21 Jun 2026 19:39:29
کانگریس کے راجیہ سبھا رکن جے رام رمیش نے سپریم کورٹ کی طرف سے حال ہی میں ’فٹ پاتھ پر چلنے کے حق‘ کو بنیادی حق قرار دیے جانے کے فیصلے کی مثال دیتے ہوئے یہ دلیل دی ہے کہ اب ووٹنگ کے حق کو بھی یہ درجہ ملنا چاہیے۔
View more
Sun, 21 Jun 2026 17:48:38
سپریم کورٹ نے جمعہ کو کہا کہ محفوظ فٹ پاتھ پر چلنے کا حق ایک بنیادی حق ہے اور اس نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ایسا قانون بنائے جو اس حق کا اعلان کرے اور میونسپل اتھارٹیز اور مقامی اداروں کی ذمہ داری کو تسلیم کرے کہ وہ ضروری پیدل چلنے والوں کے انفراسٹرکچر کی تعمیر، حد بندی اور دیکھ بھال کریں۔
View more
Sun, 21 Jun 2026 17:44:57
کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) نےسنیچر کو جنتر منتر پراحتجاج کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ان کا احتجاج اس وقت تک ختم نہیں ہوگا جب تک مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان استعفیٰ نہیں دیتے۔
View more
Sun, 21 Jun 2026 17:40:01
شیو سینا (یو بی ٹی) کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا رکن سنجے راؤت نے پارٹی کے کچھ ممبران پارلیمنٹ کی مبینہ بغاوت پر بی جے پی اور مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے پر سخت نشانہ لگایا ہے۔
View more
Sun, 21 Jun 2026 17:37:01
انتخابات کے دوران دہلی میٹرو میں اب کوئی سیاسی اشتہار نہیں نظر آئے گا۔ دہلی ہائی کورٹ نے اس پابندی کو ہٹانے سے صاف انکار کر دیا ہے۔
View more
Sun, 21 Jun 2026 17:26:28
قومی راجدھانی کے شاہدرہ ریلوے اسٹیشن پر ہفتہ (20 جون) کو باغپت میں کھیکڑا کے رہنے والے میٹرو گارڈ پنکج دھاما کو پیٹ پیٹ کر قتل کردیا گیا۔
View more
Sun, 21 Jun 2026 17:15:20
کیرالہ کے وزیراعلیٰ وی ڈی ستیسن کی ملیالم کتاب ’آدم نی ایویڈے آکُنّو؟‘ کا انگریزی ایڈیشن اب قارئین کے درمیان بحث کا موضوع بن گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy