Wed, 17 Jun 2026 18:43:19
کاکروچ جنتا پارٹی نیٹ پیپر لیک معاملہ اور امتحانات میں بے قاعدگیوں کی بنا پر مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ کیلئے ملک بھر میں احتجاج کر رہی ہے۔
View more
Wed, 17 Jun 2026 18:22:30
اندور کے مقتول تاجر راجہ رگھوونشی کی والدہ اُما رگھوونشی نے سونم رگھوونشی کی ضمانت پر رہائی اور میڈیا کے سامنے پہلی مرتبہ آنے کے بعد اس کے رویے پر سخت سوالات اٹھائے ہیں۔
View more
Wed, 17 Jun 2026 18:13:07
سپریم کورٹ نے نیٹ-یو جی 2026 کے امتحان کے دوبارہ انعقاد کے خلاف دائر مفادِ عامہ کی عرضی پر فوری سماعت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Wed, 17 Jun 2026 17:52:08
ادھو ٹھاکرے کی شیوسینا میں ٹوٹ پھوٹ کی خبروں کے درمیان کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری اور راجیہ سبھا رکن جئے رام رمیش نے مرکزی وزیر داخلہ پر سخت تنقید کی۔
View more
Wed, 17 Jun 2026 17:48:30
نیٹ-یو جی 2026 کے دوبارہ امتحان سے قبل میسجنگ ایپ ٹیلیگرام پر مرکزی حکومت کی جانب سے عائد کی گئی عارضی پابندی کا معاملہ اب دہلی ہائی کورٹ پہنچ گیا ہے۔
View more
Wed, 17 Jun 2026 17:34:48
لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی ملک میں تعلیمی نظام سے متعلق مسائل پر طلبا کے ساتھ براہ راست بات چیت کے لیے ایک خاص مہم شروع کرنے والے ہیں۔
View more