Sat, 04 Jul 2026 17:22:18
کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے آج پارلیمنٹ کے آئندہ مانسون اجلاس، انتخابی اصلاحات، الیکشن کمیشن، خارجہ پالیسی، رام مندر کے نذرانوں میں مبینہ بدعنوانی اور آئینی معاملات پر مرکز کی مودی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Sat, 04 Jul 2026 12:43:03
ریاست گزشتہ تین چار دنوں سے موسلادھار بارش کی زد میں ہے۔ جون کے مہینے میں کچھ پرسکون رہنے والی بارش جولائی میں شروع ہوئی اور گرمی سے ستائے شہریوں کو راحت ملی۔ دریں اثناء کچھ اضلاع میں مسلسل موسلادھار بارش سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے ہیں۔
View more
Sat, 04 Jul 2026 12:39:09
کئی ریاستوں میں مانسون کی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اس باعث کہیں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے تو کہیں لینڈ سلائیڈنگ کے سبب راستے مسدود ہوگئے ہیں۔
View more
Sat, 04 Jul 2026 11:24:28
اتر پردیش کے آگرہ کے سکندرا تھانہ علاقے میں ایک سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے جس نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
View more
Sat, 04 Jul 2026 11:16:41
ترنمول کانگریس میں جاری اندرونی بحران نے جمعہ کے روز اس وقت نیا رخ اختیار کر لیا جب رتبریت بنرجی کی قیادت میں باغی دھڑے کے رہنماؤں نے کولکاتا میں واقع پارٹی کے تنظیمی ہیڈکوارٹر پر قبضہ کر کے وہاں اپنا بینر نصب کر دیا۔
View more
Sat, 04 Jul 2026 11:02:50
مہاراشٹر حکومت نے ریاست بھر میں اسکولوں کے 500 میٹر کے دائرے میں ہائی انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 04 Jul 2026 10:57:27
کانگریس کے سینئر رہنما اجے ماکن نے دہلی کی فضائی آلودگی کے مسئلے پر ایک بار پھر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy