Wed, 06 Jan 2021 11:04:40
ایک کمیٹی نے منگل کو نیشنل گرین ٹریبونل کو بتایا کہ اترپردیش حکومت کی ہدایت کے باوجود کانپور میں رانیہ اور راکھی منڈی میں پڑے کرومیم کچرے کو ہٹانے کے لئے کوئی کاروائی نہیں کی گئی ہے۔
View more
Tue, 05 Jan 2021 19:54:46
سابق وزیر اعلی اور بی جے پی پارٹی کے اسمبلی لیڈر بابو لال مرانڈی نے وزیر اعلی کے قافلے پر سنگ بار ی کے معاملے میں کی جارہی کارروائی پر سوال اٹھایا ہے۔
View more
Tue, 05 Jan 2021 19:50:55
وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کے قافلے پر حملے کے تناظرمیں جھارکھنڈ کے ڈی جی پی ایم وی راؤ نے کہا ہے کہ اس طرح کی غنڈہ گردی ہر گز نہیں چلنے دی جائے گی۔
View more
Tue, 05 Jan 2021 19:11:57
برطانوی عدالت نے کہا ہے کہ وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو امریکا کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔ امریکا نے خفیہ دستاویز افشا کرنے پر اسانج کی حوالگی کا مطالبہ کر رکھا ہے۔
View more