Sun, 29 Mar 2026 10:52:38
بنگلورو کی معروف PES یونیورسٹی میں ایک مسلم طالب علم کے ساتھ مبینہ طور پر توہین آمیز اور امتیازی سلوک کے واقعہ نے تعلیمی حلقوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے،
View more
Sat, 28 Mar 2026 10:43:53
کرناٹک کی سیاست میں داونگیرے جنوبی حلقہ کا حالیہ تنازع محض ایک ضمنی انتخاب کا معاملہ نہیں بلکہ ایک ایسی سیاسی ذہنیت کا عکاس ہے جو برسوں سے مسلمانوں کے ساتھ اختیار کی جاتی رہی ہے—
View more
Fri, 27 Mar 2026 21:05:13
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق کرناٹک میں 27 مارچ سے 2 اپریل تک پری مانسون سرگرمیاں تیز ہونے والی ہیں اور اگلے سات دنوں میں بڑے پیمانے پر بارش کا امکان ہے ۔
View more
Thu, 26 Mar 2026 18:48:57
ریاست کرناٹک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو حکومت نے بے بنیاد قرار دیتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ان پر یقین نہ کریں۔
View more
Thu, 26 Mar 2026 13:01:40
ریاست کرناٹک کی سیاست میں ان دنوں نئی چہ میگوئیوں نے جنم لے لیا ہے، جب ودھان سودھا میں 16ویں اسمبلی کے تمام اراکین کا اجتماعی فوٹو شوٹ طے شدہ وقت سے قبل ہی انجام دیا گیا۔
View more
Wed, 25 Mar 2026 17:39:41
ممتاز سماجی کارکن اور اسٹیٹ جوائنٹ سکریٹری کرناٹک مسلم پولیٹیکل فورم شاہ نواز خان نے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ دوروز قبل داونگیرے ضمنی انتخاب میں مسلم ٹکٹ کے مطالبہ و اصرار کے باوجود کانگریس نے خاندانی و مووروثی سیاست کو فروغ دیتے ہوئے مسلمانوں کے مطالبہ کو یکسر نظرانداز کرتے ہوئے اسمبلی ٹکٹ ایس ایس شامنور کے پوتے کو دی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy