Tue, 15 Sep 2020 18:41:07
مصر میں ایک مشہور یوٹیوبر احمد حسن اور ان کی اہلیہ کو اپنی بچی کو کاروباری مقاصد کے لیے بلیک میل کرنے کے الزام میں عدالت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق حال ہی میں احمد حسن کی بیوی بے اپنی ایک کم سن بچی کو ڈرانے اور اسے رُلانے کے لیے چہرے پر سیاہ رنگ کرکے ڈراونی شکل بنائی تاکہ خوف سے روتی بچی کی ویڈیو بنا کر یوٹیوب پر پوسٹ کی جائے اور اس پر زیادہ سے زیادہ ٹریفک حاصل کی جائے۔ تاہ
View more
Tue, 15 Sep 2020 18:35:59
سعودی عرب کی ایک فوج داری عدالت نے شدت پسند گروپ میں شامل دو حقیقی بھائیوں کو جون 2016ء کو اپنی ماں کو قتل کرنے پر سزائے موت سنائی ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے دونوں ملزمان پر ماں کو قتل کرنے کے ساتھ ساتھ تکفیری نظریات اختیار کرنے، کتاب و سنت اور اجماع امت سے انحراف، حاکم وقت کی نافرمانی، اپنے خاندان سے بغاوت، علما کے مشوروں کو نظرانداز کرنے اور اپنے مذموم مقاصد کے
View more
Tue, 15 Sep 2020 18:30:54
متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس سے بچائو کے لئے طے کردہ ضوابط کی خلاف ورزی پر دبئی پولیس نے ایک سیاحتی کمپنی کے دو مینیجرز اور ڈی جے کو پارٹی منعقد کرنے کے الزام پر گرفتار کر لیا ہے۔
دبئی پولیس کے تحقیقاتی شعبے کے ڈائریکٹر بریگیڈئیر جمال سالم الجلاف نے بتایا ہے کہ "تقریب کے منتظمین نے ضروری اجازت لئے بغیر ہی سماجی فاصلے کے قواعد کی خلاف ورزی کی اور پارٹی کے شرکاء کی جانوں کو خطرے میں ڈالا۔"
View more
Tue, 15 Sep 2020 18:28:10
اسرائیلی وزیر دفاع اور سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ بینی گانٹز نے اپنے بحرینی ہم منصب عبداللہ النعیمی سے ٹیلیفون پربات کرتے ہوئے انہیں صہیونی ریاست کے دورے کی دعوت دی ہے۔
بحرین کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق دونوں رہ نماوں کے درمیان'معاہدہ ابراہیم' پر ٹیلیفون پر بات چیت کی گئی۔ دونوں رہ نماوں نے خطے میں استحکام، باہمی شراکت، دونوں وزارتوں کے درمیان تعاون اور علاقائی امن کو مزید مستحکم کے لیے مشتر
View more
Tue, 15 Sep 2020 18:04:50
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زائد آل نہیان کا کہنا ہے کہ "اسرائیل کے ساتھ ہمارے تعلقات کا قائم ہونا خطے میں پیش رفت کے لیے ایک تاریخی اقدام ہے"۔
انہوں نے مزید کہا کہ "بحرین کا بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو نارمل بنانا چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کا ایک موقع ہے"۔
شیخ عبداللہ کے مطابق اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنا ظاہر کرتا ہے کہ عوام تنازعات سے تنگ آ چکے ہیں اور وہ استحکام کے
View more
Tue, 15 Sep 2020 17:50:37
عراقی دارالحکومت بغداد کے علاقے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے اطراف علاقے کو کئی راکٹوں سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 17:45:02
طویل انتظار کے بعد طالبان اور افغان حکومت کے درمیان بین الافغان مذاکرات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شروع ہو گئے ہیں۔ جہاں فریقین گزشتہ 40 سال سے ملک میں جاری شورش اور بد امنی کے خاتمے کے لیے متفقہ لائحہ عمل طے کرنے کی کوشش کریں گے۔
افغان عوام ان مذاکرات کی کامیابی کا بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں۔ تاہم افغانستان میں بسنے والی خواتین اب بھی اپنے حقوق کے لیے زیادہ پُر امید نظر نہیں آتیں۔
بین الا
View more
Tue, 15 Sep 2020 17:41:53
افغانستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے راولپنڈی میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں بین الافغان مذاکرات سمیت علاقائی اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پیر کو پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق زلمے خلیل زاد کی قیادت میں وفد نے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں پاکستانی حکام سے ملاقات کی۔
View more
Tue, 15 Sep 2020 17:39:52
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ منگل کو وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب کی میزبانی کریں گے جس کے دوران متحدہ عرب امارات اور بحرین کے حکام باضابطہ طور پر اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کریں گے۔
وائٹ ہاؤس کے ساؤتھ گارڈن میں منعقدہ تقریب میں اسرائیل کے وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو سمیت بحرین اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔
صدر ٹرمپ کی میزبانی میں ہونے والی تقریب سے متعلق سینئر ترین ا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy