Tue, 24 Feb 2026 13:18:36
ریاستی حکومت کے لئے درد سر بنا ہوا کابینہ میں توسیع کا معاملہ پھر سے ابھر کر سامنے آیا ہے کیونکہ 31 اراکین اسمبلی نے تحریری طور پر کابینہ کی از سر نو تشکیل کا مطالبہ پیش کیا ہے ۔
View more
Tue, 24 Feb 2026 12:06:05
نائب وزیرِ اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے بی جے پی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے آخری دن قریب آ چکے ہیں، اسی لیے وہ مہاتما گاندھی کے نام کو بدلنے کی کوشش کر رہی ہے۔
View more
Tue, 24 Feb 2026 11:27:28
کرناٹک پولیس نے اسٹیٹ بینک آف انڈیا سرکل کے اشتراک سے کرناٹک اسٹیٹ پولیس رن (کے ایس پی رن) کے تیسرے ایڈیشن کا اعلان کیا ہے، جو اتوار، یکم مارچ 2026 کو منعقد ہوگا۔
View more
Tue, 24 Feb 2026 11:05:54
باگل کوٹ میں پنکا مسجد کے سامنے پیش آئے پتھراؤ کے واقعہ کے بعد بی جے پی حامی تنظیموں اور پولیس انتظامیہ کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
View more
Mon, 23 Feb 2026 22:00:37
تعلقہ کے ہوناسے ہلّی گاوں میں ہاتھیوں کے حملے کی وجہ سے ایک ہفتے اندر دو افراد کی موت واقع ہونے پر مقامی لوگوں نے لاش کو سڑک پر رکھتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
View more
Mon, 23 Feb 2026 13:11:04
گزشتہ ہفتے باگل کوٹ میں نکالے گئے شیواجی مہاراج کے جلوس پر سنگ باری کرنے اور بد امنی پھیلانے کے الزام میں پولیس نے اشوک باراکر (22 سال) اور سندیپ فراڈے (38 سال) نامی دو ملزمین کو گرفتار کیا ہے ۔
View more
Mon, 23 Feb 2026 13:03:00
محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری کردہ بیان مطابق خلیج بنگال پر بننے والے دباو کی وجہ سےریاست کے ساحلی اضلاع میں 27 فروری تک بارش ہونے کا امکان ہے ۔
View more