Sun, 23 Jul 2017 19:44:19
سعودی عرب کی فوج نے ہفتے کے روز مملکت کی سرحد میں دراندازی کرنے والے حوثی ملیشیا اور معزول صالح کے پاسداران کے ارکان کے خلاف بڑی کارروائی کی۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 19:35:43
متحدہ عرب امارات کی جانب سے ہفتے کے روز کہا گیا ہے کہ جب تک دوحہ حکومت اپنی پالیسیاں تبدیل نہیں کرتی۔ اس کے خلاف پابندیاں ختم نہیں کی جائیں گی۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 19:30:05
جرمنی کے وزیرانصاف نے پولینڈ میں متنازعہ عدالتی اصلاحات پر وارسا حکومت کے خلاف ممکنہ یورپی پابندیوں کا خیرمقدم کیاہے۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 19:12:34
لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پر ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جس نے مبینہ طور پر جہاز کا ایمرجنسی دروازہ کھولنے کی کوشش کی تھی۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 19:00:37
عرب لیگ کے سکریٹری جنرل احمد ابو الغیط کا کہنا ہے کہ "بیت المقدس سُرخ لائن ہے"۔ اتوار کے روز جاری بیان میں انہوں نے الزام عائد کیا کہ اسرائیل " آگ سے کھیل رہا ہے" اور وہ اپنی پالیسیوں اور اقدامات کے ذریعے خطے کو"انتہائی خطرناک کجی" میں جھونک رہا ہے۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 17:48:55
شمالی کشمیر میں کپواڑہ ضلع کے ماچھل سیکٹرمیں کنٹرول لائن پر آج فوج نے دراندازی کی ایک کوشش ناکام بنا دی۔اس تقریب کے دوران ایک دہشت گرد ماراگیا۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 17:38:47
فیس بک، وہاٹس ایپ، اسٹاگرام جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم زیادہ تر نوجوانوں سمیت بہت لاکھوں پڑھنے اور دیکھنے کی عادات میں تیزی سے تبدیلی کر رہے ہیں۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 17:22:55
امریکی ریاست ٹیکساس میں سان انٹونیو کے علاقے سے ایک کھڑے ٹرک سے آٹھ افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ حکام کے مطابق ممکنہ طور پر یہ ہلاکتیں انسانوں کی اسمگلنگ کے دوران ہوئیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy