02-01-2025
ملک کے اسکولوں میں طلبا کے داخلوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جس کا انکشاف وزارت تعلیم کی یونافائیڈ ڈسٹرکٹ انفارمیشن سسٹم فار ایجوکیشن (یو ڈی آئی ایس ای) کی رپورٹ میں ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، تعلیمی سال 2023-24 میں اسکولوں میں داخلوں میں 37 لاکھ کی کمی آئی ہے، جو خاص طور پر ایس سی، ایس ٹی، او بی سی اور لڑکیوں کے زمرے میں سب سے زیادہ ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy