11-02-2025
بنگلور وکے آسمان میں پیر کے روز روس کے پانچویں نسل کے طاقتور لڑاکا طیارے سکھوئی 57 اور امریکہ کے جدید ترین لڑاکا طیارے ایف-35 کی گرج سنائی دی۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایئر فورس اسٹیشن یلہنکا میں دنیا کے مشہور 15 ویں ایرو انڈیا شو کا افتتاح کیا۔
View more
26-01-2025
ہندوستان نے ایک بار پھر یوم جمہوریہ کا شاندار جشن منایا، اور راجدھانی دہلی میں اس دن کی تقریبات نے ہر کسی کو مسحور کر دیا۔ کرتویہ پتھ پر نکالی گئی شاندار پریڈ میں جہاں لاکھوں افراد نے اس جلالی منظر کا لطف اٹھایا، وہیں اس نے ملک کی تہذیب اور ثقافت کی خوبصورتی کو بھی مختلف طریقوں سے پیش کیا۔
View more
15-01-2025
دہلی حکومت کے سابق وزیر اور کانگریس کے سینئر لیڈر ڈاکٹر نریندر ناتھ نے منگل (14 جنوری) کو دہلی کے 70 اسمبلی حلقوں کے لیے 5 ایل ای ڈی وین روانہ کیں۔ ان وینز کے ذریعے کانگریس نہ صرف اپنی 5 گارنٹیوں کو دہلی کی عوام تک پہنچانے کی مہم چلا رہی ہے بلکہ گزشتہ 10 سالوں میں کیجریوال حکومت کی ناکامیوں کو بھی اجاگر کر رہی ہے۔
View more
12-01-2025
سال 2025 میں پی یو سی سال دوم اور ایس ایس ایل سی کے امتحانات کا فائنل ٹائم ٹیبل جاری کیا گیا ہے ، جس کے مطابق پی یو سی سال دوم کے امتحانات یکم مارچ سے 20 تک چلیں گے جبکہ ایس ایس ایل سی کے امتحانات 21 مارچ سے 4 اپریل تک چلیں گے ۔
View more
01-01-2025
سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے 2025 کے لیے دسویں اور بارہویں جماعت کے بورڈ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ سی بی ایس ای کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق، دسویں اور بارہویں جماعت کے پریکٹیکل امتحانات یکم جنوری 2025 سے شروع ہو رہے ہیں اور یہ 14 فروری 2025 تک جاری رہیں گے۔
View more
31-12-2024
سال 2024 اپنے اختتام کے قریب ہے، اور 2025 کا آغاز ہونے والا ہے۔ اسی دوران عالمی موسمیاتی تنظیم (ڈبلیو ایم او) نے خبردار کیا ہے کہ آنے والا سال بھی غیر معمولی گرمی کا حامل ہو سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، 2025 میں درجہ حرارت ایک بار پھر نئے ریکارڈ قائم کر سکتا ہے، جبکہ گرین ہاؤس گیسوں (جی ایچ جی) کی بڑھتی ہوئی سطح ماحولیاتی تبدیلیوں کو مزید خطرناک بنا سکتی ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy