ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: 30-day
    ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ رام رحیم کو بارہویں مرتبہ پیرول کی منظوری

    ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ رام رحیم کو بارہویں مرتبہ پیرول کی منظوری

    28-01-2025 
    ہریانہ کے روہتک میں سنوریہ جیل میں قید ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم سنگھ، جو دو شاگردوں کے ساتھ زیادتی کے مقدمے میں 20 سال کی سزا کاٹ رہے ہیں، کو منگل کے روز 30 دن کی پیرول دی گئی۔ یہ گزشتہ چار سالوں میں ان کی بارہویں پیرول ہے۔ اس بار رام رحیم پہلے 10 دن سرسا میں اپنے ڈیرے میں گزاریں گے اور اس کے بعد اتر پردیش کے باغپت میں قیام کریں گے۔