08-01-2025
مرکزی حکومت نے مالی سال 25-2024 کے لیے جی ڈی پی کی شرح ترقی کا اندازہ 6.4 فیصد لگایا ہے، جو کہ معاشی محاذ پر ایک مایوس کن خبر ہے۔ گزشتہ مالی سال 24-2023 میں جی ڈی پی کی شرح ترقی 8.2 فیصد تھی، جو موجودہ تخمینے کے مقابلے میں کافی بہتر تھی۔ این ایس او (نیشنل اسٹیٹسٹیکل آفس) کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں جی ڈی پی کی ترقی محدود رہنے کا امکان ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy