ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: 5-suspect
    اتر پردیش: 24 گھنٹوں میں پولیس انکاؤنٹرز میں 5 ہلاکتیں، متعدد گرفتار

    اتر پردیش: 24 گھنٹوں میں پولیس انکاؤنٹرز میں 5 ہلاکتیں، متعدد گرفتار

    25-12-2024 
    اتر پردیش پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف اضلاع میں مجرموں کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے 5 افراد کو انکاؤنٹر میں ہلاک کر دیا، جبکہ 2 دیگر کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پیر کی صبح پیلی بھیت سے شروع ہونے والے انکاؤنٹر کا سلسلہ میرٹھ، لکھنؤ، اور منگل کی صبح غازی پور تک جا پہنچا۔