ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: Akhilesh Yadav
    اکھلیش یادو کی جرمن رکن پارلیمنٹ سے ملاقات، ای وی ایم پر ایک بار پھر اظہار تشویش

    اکھلیش یادو کی جرمن رکن پارلیمنٹ سے ملاقات، ای وی ایم پر ایک بار پھر اظہار تشویش

    30-12-2024 
    سماج وادی پارٹی کے صدر اور اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے ایک بار پھر ای وی ایم پر سوالات اٹھائے ہیں۔ یہ تبصرہ انہوں نے جرمنی کے فرینکفرٹ سے رکن پارلیمنٹ راہل کمار کمبوج سے ملاقات کے بعد کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان تفصیلی بات چیت ہوئی، جس کے دوران راہل کمبوج نے اکھلیش یادو کے ساتھ اترپردیش کی ترقی کے لیے کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔