ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: Allu Arjun
    حیدرآباد: الّو ارجن کی رہائش گاہ پر حملہ، 6 افراد گرفتار

    حیدرآباد: الّو ارجن کی رہائش گاہ پر حملہ، 6 افراد گرفتار

    23-12-2024 
    اتوار کے روز ساؤتھ کے سپر اسٹار الو ارجن کے حیدرآباد میں واقع گھر پر کچھ افراد نے حملہ کر دیا۔ حملے کے وقت الو ارجن گھر پر موجود نہیں تھے۔ حملہ کرنے والوں نے خود کو 'عثمانیہ یونیورسٹی جوائنٹ ایکشن کمیٹی' (او یو-جے اے سی) کا رکن بتایا ہے۔ پولیس نے تفتیش کرتے ہوئے اس واقعے میں ملوث 6 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔