ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: allu-arjun
    بھگدڑ کیس: الو ارجن دوبارہ تھانے طلب، تحقیقات جاری

    بھگدڑ کیس: الو ارجن دوبارہ تھانے طلب، تحقیقات جاری

    24-12-2024 
    پشپا-2 کی اسکریننگ کے دوران سندھیا تھیئٹر میں ہوئی بھگدڑ کے معاملے میں اداکار الو ارجن ایک بار پھر حیدرآباد پولیس کے سامنے پیش ہوئے۔ آج صبح وہ اپنی رہائش گاہ سے سیدھے تھانے پہنچے، جہاں پولیس نے ان سے پوچھ تاچھ شروع کی۔ یاد رہے کہ اس حادثے میں ایک خاتون کی جان چلی گئی تھی، جبکہ اس کے دو بچے زخمی ہوئے تھے، جس کے بعد معاملہ مزید سنگین ہو گیا۔