14-01-2025
دہلی کے اوکھلا سے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے اور امیدوار امانت اللہ خان نے ایک سنگین دعویٰ کیا ہے۔ ان کے مطابق، رات 12:30 بجے شاہین باغ میں ان کے دفتر کے باہر کچھ افراد پولیس کے نام پر آئے اور گیٹ کو پیٹنا شروع کر دیا، جب چوکیدار نے گیٹ نہ کھولا تو انہوں نے گیٹ توڑنے کی دھمکی دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy